مقدر
جب بلندی پر بفیضِ کبریاہوگا
جب بلندی پر بفیضِ کبریاہوگا
جبینِ
شوق ہوگی اور درِ خیرالوریٰ ہوگا
شوق ہوگی اور درِ خیرالوریٰ ہوگا
یہی
پہچان ہے بس عاشقِ سرکارکی ،اس کے
پہچان ہے بس عاشقِ سرکارکی ،اس کے
لبوں
پر ہر گھڑی صلِ علیٰ صلِ علیٰ ہوگا
پر ہر گھڑی صلِ علیٰ صلِ علیٰ ہوگا
جنوں
لے جائے گا جس دم اسے شہرِمدینہ میں
لے جائے گا جس دم اسے شہرِمدینہ میں
سنہری
جالیوں کوتھامے دیوانہ کھڑا ہوگا
جالیوں کوتھامے دیوانہ کھڑا ہوگا
نظر
کے سامنے جب گنبدِخضریٰ رہے گاتو
کے سامنے جب گنبدِخضریٰ رہے گاتو
زباں
خاموش ہوگی اور یہ دل بولتا ہوگا
خاموش ہوگی اور یہ دل بولتا ہوگا
خبرکردیجئے
ہراک مسافرکویہ راہوںمیں
ہراک مسافرکویہ راہوںمیں
وہیںمنزل
چھپی ہوگی جہاںکہ نقشِ پا ہوگا
چھپی ہوگی جہاںکہ نقشِ پا ہوگا
سرِمحشر
ملے گا آسراان کی شفاعت کا
ملے گا آسراان کی شفاعت کا
گناہوںسے
پشیماںہوکے جب دل ڈوبتا ہوگا
پشیماںہوکے جب دل ڈوبتا ہوگا
ندامت
کے جوآنسو آج دنیامیں بہاتاہے
کے جوآنسو آج دنیامیں بہاتاہے
وہ
عصیاںکوش محشرمیں بھی سجدے میں پڑا ہوگا
عصیاںکوش محشرمیں بھی سجدے میں پڑا ہوگا
کرم
ہوجائے گا جب مجھ پہ سلطانِ مدینہ کا
ہوجائے گا جب مجھ پہ سلطانِ مدینہ کا
ملے
گی غم سے آزادی خوشی کا گل کھلا ہوگا
گی غم سے آزادی خوشی کا گل کھلا ہوگا
مجھے
حاضر کیاجائے گا جب میدانِ محشر میں
حاضر کیاجائے گا جب میدانِ محشر میں
زبان
پر ہوگا نامِ مصطفیٰ دل میں خدا ہوگا
پر ہوگا نامِ مصطفیٰ دل میں خدا ہوگا
خدالے
جائے جو مجھ کو کبھی طیبہ کی گلیوںمیں
جائے جو مجھ کو کبھی طیبہ کی گلیوںمیں
جمالِ
گنبدِخضریٰ پہ میرا دل فداؔ ہوگا
گنبدِخضریٰ پہ میرا دل فداؔ ہوگا
دکھائیں
گے جواپنی موہنی صورت وہ محشرمیں
گے جواپنی موہنی صورت وہ محشرمیں
دلِ
دیوانہ ان کے روئے زیبا پر فداؔ ہوگا
دیوانہ ان کے روئے زیبا پر فداؔ ہوگا
یقیںہے
درگزر فرمائیںگے وہ میزباںبن کر
درگزر فرمائیںگے وہ میزباںبن کر
درِسرور
پہ حاضرجب فداؔئے پُرخطا ہوگا
پہ حاضرجب فداؔئے پُرخطا ہوگا
غلام
ربانی فداؔ
ربانی فداؔ
مقدر جب بلندی پر بفیضِ کبریاہوگا
Reviewed by WafaSoft
on
July 28, 2019
Rating:


No comments: