Best Wall Stickers

ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح
وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح
اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور
ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

از حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری )
ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح Reviewed by WafaSoft on July 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.