Best Wall Stickers

مجھ سے پوچھے جورب، بو ل کیاچاہیے


مجھ سے پوچھے جورب، بو ل کیاچاہیے
میں کہوں مصطفی  مصطفی   چاہیے

پہلو در پہلو اس کی سوغاتیںہیں
اس نئی روشنی کاپتہ چاہئے

نام ان کا لکھوں،نام ان کاپڑھوں
کچھ نہ اس کے سوا مشغلہ چاہیے

مجھ کو خواہش مدینے میں مرنے کی ہے
یہ خطا ہے اگر تو سزا چاہیے

حافظ اس سے کہو۔وہ مدینہ چلے
جس کوجنت کی آب و ہواچاہیے

حافظؔ کرناٹکی

مجھ سے پوچھے جورب، بو ل کیاچاہیے مجھ سے پوچھے جورب، بو ل کیاچاہیے Reviewed by WafaSoft on July 28, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.