جب
کبھی تذکرئہ شہرِ پیمبر لکھنا
کبھی تذکرئہ شہرِ پیمبر لکھنا
قریۂِ
جاں پہ جو اترا ہو وہ منظر لکھنا
جاں پہ جو اترا ہو وہ منظر لکھنا
ان
کو الفاظ و معانی کا سمندر لکھنا
کو الفاظ و معانی کا سمندر لکھنا
نعت
کہنی ہو تو پہلے پسِ منظر لکھنا
کہنی ہو تو پہلے پسِ منظر لکھنا
نقشِ
پا احمدِ مرسل کا میسر ہو اگر
پا احمدِ مرسل کا میسر ہو اگر
ان
کے ہر نقش کو تم میل کا پتھر لکھنا
کے ہر نقش کو تم میل کا پتھر لکھنا
ان
کے آنے سے جہاں نور سے معمور ہوا
کے آنے سے جہاں نور سے معمور ہوا
ان
کے احسان کا تم تذکرہ کھل کر لکھنا
کے احسان کا تم تذکرہ کھل کر لکھنا
ہو
چکے حج کا فریضہ جو ادا تو مولیٰ
چکے حج کا فریضہ جو ادا تو مولیٰ
میں
مواجہ کے قریں پہنچوں مقدّر لکھنا
مواجہ کے قریں پہنچوں مقدّر لکھنا
حمد
لکھنی ہے تمہیں حبّ خدا میں خوشدلؔ
لکھنی ہے تمہیں حبّ خدا میں خوشدلؔ
نعت
لکھنی ہو تو پھر خوب سنبھل کر لکھنا
لکھنی ہو تو پھر خوب سنبھل کر لکھنا
فرحت حسین خوشدل
جب کبھی تذکرئہ شہرِ پیمبر لکھنا
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:


No comments: