٭فرحت
حسین خوشدلؔ ہزاری باغ (جھارکھنڈ)
محترم مکرم مولاناغلام
ربانی فداؔصاحب
ربانی فداؔصاحب
السلام علیکم رحمۃ اللہ و
برکاتہ
برکاتہ
جہانِ نعت کا شمار ہ موصول
ہوا۔ممنون ہوںکہ آپ نیاپنے پہلے شمارہ میںمیراگوشہ نکالا۔نیز مدیرِ اعزازی بھی
بنایا۔اپنی گوناگوںمصروفیات کے پیشِ نظرگزارش کرتاہوںکہ آئندہ شمار ہ سے
مدیرِاعزازی کے منصب سے سبکدوش فرمادیں۔میراعملی وعلمی تعاون آپ کے ساتھ ہمیشہ
آپ کے ساتھ رہے گا(انشاء اللہ) میری جانب سے
جہانِ نعت کے تمام اراکین سلام کہیئے

٭فرحت حسین خوشدلؔ ہزاری باغ (جھارکھنڈ)
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:

No comments: