Best Wall Stickers

٭بلقیس بااشرفی۔بنگلور


٭بلقیس بااشرفی۔بنگلور


عزیزالقدغلام ربانی فداؔ صاحب۔سلام مسنون


میری دعوت پر آپ نے میرے گھرآنے کی زحمت گوارافرمائی۔ آپ نے جوکتابیں مجھے پیش وہ بے بہاتحفہ ہیں۔جہان نعت شمارہ 6 کامطالعہ کی طبیعت شاد ہوئی۔سطرسطرسے عشق رسول ﷺ پھوٹ پھوٹ کربہہ رہاہے۔ اس زمانے میں آپ نے نعت کہنے اور نعت کوگھرگھر پہنچانے کاجوبیڑہ اٹھایا قابل ستائش ہے۔گلزارنعت کے مطالعے سے شرفیاب ہوئی۔ ہرشعرمیں میں عقیدت رسولﷺ ومحبت رسولﷺ کاپیمانہ جھلکتاہے۔ ہرنعت میں درباررسالت میں حاضری کی خواہش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ضروری آپ کی اس آرزو کوپوری فرمائے گا۔  مزہ توجب ہی ہے تڑپاجائے۔ میں بچپن سے تڑپ تڑپ کر شایدساٹھ سال کی عمرمیں دربارسول ﷺ کی حاضری کی سعادت حاصل کی۔ تڑپ کرجانے میں ہی سکون ہے۔

روزنامہ سیاست بنگلورمیں آپ کا انٹرویودیکھا۔ پسندآیا۔،ماہنامہ ذرین شعاعیں بنگلورمیں بھی شائع کرانے کی کوشش میں ہوں۔ اللہ پاک تمہاراحامی وناصرہے۔


٭بلقیس بااشرفی۔بنگلور ٭بلقیس بااشرفی۔بنگلور Reviewed by WafaSoft on July 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.