بعد از خدا (سانیٹ)
اسی سے ہے ظاہر مقامِ محمد
خدا نے انھیں تختِ معراج
بخشا
بخشا
رسالت کا اعلیٰ تریں تاج
بخشا
بخشا
نہ کیوں ہم کریں احترامِ
محمد
محمد
خدا جس کی مدحت میں خود
مداح خواں ہے
مداح خواں ہے
ملا جب کہ رُتبہ حبیبِ
خدا۔۔۔ کا
خدا۔۔۔ کا
شہِ دوسرا سرورِ انبیا کا
نبوت میں جو آخری الزماں
ہے
ہے
جہاں میں جو رحمت لیے ساتھ
آیا
آیا
ہدایت کا مہر ضیابار جو ہے
قیادت میں بے مثل سالار جو
ہے
ہے
تباہی سے اُمت کو جس نے
بچایا
بچایا
بیاں ہو صفت اس کی جتنی بھی
کم ہے
کم ہے
وہ بعد از خدا ہے صفاتِ
مجسم
مجسم
نادم بلخی (بھارت)
بعد از خدا (سانیٹ)
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:


No comments: