رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرحوہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرحاس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہورہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرحاز حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری )
No comments: