حضور
ہی ہیں چراغ وحدت، درود ان پر سلام ان پر
ہی ہیں چراغ وحدت، درود ان پر سلام ان پر
زباں
پہ میری ہے ان کی مدحت، درود ان پر سلام ان پر

ملی
ہے ان سے رہ ہدایت، درود ان پر سلام ان پر

مرے
نبی ہیں شفیع امت، درود ان پر سلام ان پر
نبی ہیں شفیع امت، درود ان پر سلام ان پر
جو
سارے نبیوں کے پیشوا ہیں، تمام عالم کے رہنما ہیں

خدا
کی نعمت ہے ان کی بعثت، درود ان پر سلام ان پر

تمام
عالم پہ مہرباں ہیں، وہ رحمت حق کے پاسباں ہیں

کتاب
دیتی ہے یہ شہادت، درود ان پر سلام ان پر
دیتی ہے یہ شہادت، درود ان پر سلام ان پر
وہ
جن کو رب سے عطا ہوئی ہے تمام عالم کی رہنمائی

ہے
جن کی باتوں میں علم و حکمت، درود ان پر سلام ان پر

عمل
کا عویٰ نہیں ہے میرا، شفیع محشر پہ ہے بھروسہ

باذن
ربی کریں شفاعت، درود ان پر سلام ان پر
ربی کریں شفاعت، درود ان پر سلام ان پر
ہے
لب پہ نعت نبی کا نغمہ، زبان و دل پر ہے ان کا کلمہ

ہر
ایک دل میں ہے ان کی چاہت، درود ان پر سلام ان پر

نبی کے کرم کا سایہ، ہے جیسے نعمت کا بہتا دریا

عالم پہ ان کی رحمت، درود ان پر سلام ان پر

سبز گنبد کے پاس پہنچے، تو یاد آئے نبی کے مژدے

کریں
گے ہم سب کی وہ شفاعت، درود ان پر سلام ان پر

دعائیں
دیں جس نے دشمنوں کو، قبائیں دیں جس نے قیدیوں کو

دل میں خوشدل بس ان کی عظمت، درود ان پر سلام ان پر

فرحت حسین خوشدل
حضور ہی ہیں چراغ وحدت، درود ان پر سلام ان پر
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:

No comments: