٭ ظہیرغازی پوری ہزاریباغ (جھارکھنڈ)
برادرِ محترم غلام ربانی
فدصاحب۔السلام علیکم
فدصاحب۔السلام علیکم
آپ کی فرمائش کے مطابق
حسبِ وعدہ میں اس خط کے ہمراہ اخبار کے تراشے اور مدیر ادبی محاذ کے خط کی زیراکس
کاپی آپ کے مطالعے کے لئے منسلک کررہاہوں۔میں ذاتی طور پر شکوہ،شکایت اور بدگمانی
پھیلانے کا قائل نہیں ہوں۔جولوگ خبطِ برتری کا شکار رہتے ہیں ،ان کے شعروفن
پراظہارخیال کرنے سے بھی احتراز کرتاہوں،آپ تمام پہلوؤں پرغﷺرفرمائیں گے توحقائق
سے واقفیت ہوجائے گی۔

جہانِ نعت کے لئے حسب الحکم
ایک عدد حمد باری تعالیٰ اور ایک عدد نعتِ نبیﷺ منسلک کررہاہوں۔رسید اور اپنے
تاثرات سے شاد فرمائیے گا۔میں آپ کا ممنون رہوں گا ۔خداکرے آپ مع الخیر ہوں
ایک عدد حمد باری تعالیٰ اور ایک عدد نعتِ نبیﷺ منسلک کررہاہوں۔رسید اور اپنے
تاثرات سے شاد فرمائیے گا۔میں آپ کا ممنون رہوں گا ۔خداکرے آپ مع الخیر ہوں
٭ ظہیرغازی پوری ہزاریباغ (جھارکھنڈ)
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:

No comments: