صانع باکمال توسب سے عظیم
تیرافن
تیرافن
رنگ شجرشجرتیرا،روپ ترا چمن
چمن
چمن
کن کا ثبوتِ لاجوب سار ے
نجوم وماہتاب
نجوم وماہتاب
مہر ترے حضورخم،سجدے میں ہے
کرن کرن
کرن کرن
عرش سے تا بساطِ ارض بارش نور ہے تری
نکہتیںتیری بے مثال ،خوب ہے
تیرابانکپن
تیرابانکپن
مشک ختن میں تیری بو،درِعدن
کی آب تو
کی آب تو
تیرے ہی نکہت وجمال
،جوہی،گلاب،نسترن
،جوہی،گلاب،نسترن
بلبلیں اورقمریاںسازِ احد
پہ نغمہ خواں
پہ نغمہ خواں
دیکھوجسے دمِ سحر تیری صفات
میں مگن
میں مگن
سازورباب وچنگ میں ،زیست کے
ہرامنگ میں
ہرامنگ میں
قوس قزح کے رنگ میں
تیراجمال ضوفگن
تیراجمال ضوفگن
د
ہے قادر آگ کو گلفشانی بخش دیتاہے
لگے جب ضرب ایڑی کی توپانی
بخش دیتاہے
بخش دیتاہے
بہاریںرقص فرماتی ہیں
اورگلزار کھلتے ہیں
اورگلزار کھلتے ہیں
وہ صحرا کوبہارِ جادوانی
بخش دیتاہے
بخش دیتاہے
ثنائے شاہ پرآمادہ
ہوتاہوںتو رب میرا
ہوتاہوںتو رب میرا
تفکر اور خامے کوروانی بخش
دیتاہے
دیتاہے
خود اپنے ہی کہے پر رشک
کرتاہے سخنوربھی
کرتاہے سخنوربھی
زباںکویوں بھی وہ جادو
بیانی بخش دیتاہے
بیانی بخش دیتاہے
ارادے سے نبی کی جان لینے
آنے والے کو
آنے والے کو
محبت کی ادا،رہ مہربانی بخش
دیتایے
دیتایے
حبیب ر ب کو اے ابرار ؔ جب
میںیادکرتاہوں
میںیادکرتاہوں
وہ آنکھوں کوگہرہائے فشانی
بخش دیتاہے
بخش دیتاہے
ابرارؔکرتپوری
صانع باکمال توسب سے عظیم تیرافن
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:


No comments: