باب ششم
ہجرت نبویؐ ۔۔مسلمانان مکہ کی ہجرت یثرب
یہاں مکے مین دنیا تنگ
تھی ایمان داروں پر
تھی ایمان داروں پر
کہ روندے جا رہے تھے پھول کے سے جسم خاروں پر
نبوت نے اجازت دی کہ یثرب
میں چلے جاؤ
میں چلے جاؤ
وطن والوں کے اس ظلم و
تعدی سے اماں پاؤ
تعدی سے اماں پاؤ
بشارت ہے وہاں پر امن
بخشے گا خدا تم کو
بخشے گا خدا تم کو
یہاں صبح وطن ہے ، خندہ
دنداں نما تم کو
دنداں نما تم کو
صحابہ پر اگر چہ قہر کے
بادل برستے تھے
بادل برستے تھے
بچارے سانس آزادی سے لینے
کو ترستے تھے
کو ترستے تھے
نہ تھا آسان منہ اپنے وطن
سے موڑ کر جانا
سے موڑ کر جانا
رسول پاک کو مکے میں
تنہا چھوڑ کر جانا
تنہا چھوڑ کر جانا
مگر فرمانِ محبوب خداؐ
فرمانِ باری تھا
فرمانِ باری تھا
مسلمانوں کا شیوہ، شیوہ
طاعت گزاری تھا
طاعت گزاری تھا
یہاں مکے مین دنیا تنگ تھی ایمان داروں پر
Reviewed by WafaSoft
on
August 27, 2019
Rating:


No comments: