خدایا
میں کروں تیری ثنا اول سے آخر تک
میں کروں تیری ثنا اول سے آخر تک
کہاں
ممکن‘ کروں میں حق ادا اول سے آخر تک
ممکن‘ کروں میں حق ادا اول سے آخر تک
مرے
اعمال کب ہیں عفو کے قابل مرے مولیٰ
اعمال کب ہیں عفو کے قابل مرے مولیٰ
تری
رحمت کی ہو مجھ پر ردا اول سے آخر تک
رحمت کی ہو مجھ پر ردا اول سے آخر تک
سنا
ہے حشر میں شان کریمی کام آئے گی
ہے حشر میں شان کریمی کام آئے گی
بس
اک امّید ہے روز جزا اول سے آخر تک
اک امّید ہے روز جزا اول سے آخر تک
یقینا
لوح بھی تیری قلم تیرا جہاں تیرا
لوح بھی تیری قلم تیرا جہاں تیرا
مجھے
مل جائے بس تیری رضا اول سے آخر تک
مل جائے بس تیری رضا اول سے آخر تک
شریعت
ہو طریقت ہو کہ ہو وہ معرفت یارب
ہو طریقت ہو کہ ہو وہ معرفت یارب
بصیرت
کی نظر تو کر عطا اول سے آخر تک
کی نظر تو کر عطا اول سے آخر تک
کروں
میں بندگی تیری دعا مانگوں تو بس تجھ سے
میں بندگی تیری دعا مانگوں تو بس تجھ سے
خدایا
بخش خوشدل ؔکی خطا اول سے آخر تک
بخش خوشدل ؔکی خطا اول سے آخر تک
۰۰۰
فرحت حسین خوشدلؔ
خدایا میں کروں تیری ثنا اول سے آخر تک
Reviewed by WafaSoft
on
July 27, 2019
Rating:


No comments: