Best Wall Stickers

رہے جاتے ہیں یہ ارمان ہائے میرے سینے میں

رہے جاتے ہیں یہ ارمان ہائے میرے سینے میں



نہ کعبے کی گلی دیکھی نہ پہنچا میں مدینے میں



محمدﷺ کی جدائی آگ بھڑکاتی ہے سینے میں



رواں جب دیکھتا ہوں قافلے حج کے مہینے میں



مزہ کیا خاک آئے دور رہ کر ایسے جینے میں



کہ پروانہ یہاں تڑپے رہے شمع مدینے میں



محمدﷺ اس طرح تشریف فرما ہیں مدینے میں



کہ جیسے سورہ یٰس ہے قرآں کے سینے میں



کہاں جائے غریب ،اللہ تڑپتی روح کولے کر



تیرے محبوبﷺ کا صدقہ تو پہنچادے مدینے میں



نامعلوم



رہے جاتے ہیں یہ ارمان ہائے میرے سینے میں رہے جاتے ہیں یہ ارمان ہائے میرے سینے میں Reviewed by WafaSoft on July 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.