Best Wall Stickers

مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں

مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں
یک نے جس کو یک بنایا آپ ہیں



آپ کی طلعت کو دیکھا جان دی
قبر میں پہنچا تو دیکھا آپ ہیں



آپ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں
اپنی ہر خوبی میں تنہا آپ ہیں



آپ کی خاطر بنائے دو جہاں
اپنی خاطر کیا بنایا آپ ہیں



آپ سے خود آپ کا سائل ہوں میں
جانِ جاں میری تمنا آپ ہیں



ہر درت آمد گدا بہرِ سلام
ہو بھلا اختر کا داتا آپ ہیں
اختر رضا خان صاحب

مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں Reviewed by WafaSoft on July 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.