بنو ہاشم میں تبلیغ حضرت علی ؓ کا ایمان
کیا دولت کدے پر ایک دن
سامان دعوت کا
سامان دعوت کا
بنی ہاشم کو یعنی اپنے 105 کنبے کو بلا بھیجا
چچا تھا بو لہب، عباسؓ ،
حمزہ ؓ اور ابو طالب
حمزہ ؓ اور ابو طالب
یہ عبدالمطلب کے جانشین
سر کردہ و غالب
سر کردہ و غالب
اکٹھے ہو گئے سب بھائی بہنیں بیویاں106 بچے
کہ ان میں کچھ تو تھے ذی
ہوش اور کچھ عمر کے کچے
ہوش اور کچھ عمر کے کچے
کھلا کر سب کو کھانا
رحمت عالمؐ نے فرمایا
رحمت عالمؐ نے فرمایا
عزیز و میں تمہارے واسطے
اک چیز ہوں لایا
اک چیز ہوں لایا
وہ چیز اسلام پر ایمان
ہے جو دین بیضا ہے
ہے جو دین بیضا ہے
متاع بے بہا ہے اور کفیل
دین کو دنیا ہے
دین کو دنیا ہے
بتاؤ آپ میں سے کون میرا
ساتھ دیتا ہے
ساتھ دیتا ہے
بتاؤ کون اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں دیتا ہے 107
یہ سن کر منہ لگے اک اک
دوسرے کا سب کے سب تکنے
دوسرے کا سب کے سب تکنے
ابو لہب لعیں پھر جاتا
تھا اور کچھ بکنے
تھا اور کچھ بکنے
کہ طفل سیزدہ سالہ ابن
ابی طالب
ابی طالب
رہی جس کی صداقت مصلحت
پر عمر بھر غالب
پر عمر بھر غالب
وہ اٹھا اور بولا میں
اگر چہ عمر میں کم ہوں
اگر چہ عمر میں کم ہوں
مری آنکھوں میں ہے آشوب
گویا چشم پر نم ہوں
گویا چشم پر نم ہوں
بھری محفل میں لیکن آج یہ
اعلان کرتا ہوں
اعلان کرتا ہوں
کہ میں سچے نبیؐ پر جان
و دل قربان کرتا ہوں
و دل قربان کرتا ہوں
میں اپنی زندگی بھر
ساتھ دوں گا یا رسولؐ اللہ
ساتھ دوں گا یا رسولؐ اللہ
یقیں کیجئے کہ قدموں میں
رہوں گا یا رسولؐ اللہ
رہوں گا یا رسولؐ اللہ
جھکے شیر خدا جب بات
اپنی برملا کہہ کر
اپنی برملا کہہ کر
رسولؐ اللہ نے سر پر
ہاتھ رکھا مرحبا کہہ کر
ہاتھ رکھا مرحبا کہہ کر
بڑے بوڑھے جو چپ تھے کھلکھلا
کر ہنس پڑے سارے
کر ہنس پڑے سارے
انہیں معلوم کیا تھا
جانتے کیا تھے وہ بیچارے
جانتے کیا تھے وہ بیچارے
کہ یہ لڑکا وہ جس پر
ہنس رہے تھے اس حقارت سے
ہنس رہے تھے اس حقارت سے
پہاڑوں کے جگر تھرا اٹھیں
گے اس کی ہیبت سے
گے اس کی ہیبت سے
بنی ہاشم ہنسی میں بات
اڑا کر ہو گئے راہی
اڑا کر ہو گئے راہی
علی ؓ کو ہو گئی حاصل
مگر دارین کی شاہی
مگر دارین کی شاہی
کیا دولت کدے پر ایک دن سامان دعوت کا
Reviewed by WafaSoft
on
August 26, 2019
Rating:
No comments: