Best Wall Stickers

ابی طالب اٹھے گھر سے نکل کر شہر میں آئے

شکستِ  معاہدہ باطل


ابی طالب اٹھے گھر سے نکل کر شہر میں آئے
تھے جِن کے دستخط اس عہد نامے پروہ بُلوائے

کہا،میرے بھتیجے سے ملی ہے یہ خبر مجھ کو
دکھاؤ چل کے وہ تحریر اپنی اِ ک نظر مجھ کو

میں اُس کو چھوڑ دوں گا قول ہے اس کا اگر باطل
وہ حق پر ہے تو پھر اس عہد نامے کا اثر باطل

تبختر کی ادا سے ہنس پڑا بُوجہلِ بد گوہر
 اتارا عہد نامہ دیکھ کر سب رہ گئے ششدر141

کہو ظاہر پرستو!کیا یہ امرِ ِ  اتفاقی تھا
جو فانی تھا وہ فانی تھا،جو باقی تھا وہ باقی تھا

ابی طالب اٹھے گھر سے نکل کر شہر میں آئے ابی طالب اٹھے گھر سے نکل کر شہر میں آئے Reviewed by WafaSoft on August 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.