شُعبِ ابی طالب میں محصوری کا
زمانہ
بڑی سختی کرتے تھے قریش
اس گھر کی نگرانی
اس گھر کی نگرانی
نہ آنے دیتے تھے غلّہ اِ
دھر تا حدِ امکانی
دھر تا حدِ امکانی
کوئی غلّے کا سوداگر اگر
باہر سے آ جاتا
باہر سے آ جاتا
تو رستے ہی میں جا کر بُو
لہب کمبخت بہکاتا
لہب کمبخت بہکاتا
پہاڑوں کا درہ اک قلعہ
محصور تھا گویا
محصور تھا گویا
خُدا والوں کو فاقوں مارنا منظور138تھا گویا
رسول اللہؐ لیکن مطمئن
تھے اور صابر تھے
تھے اور صابر تھے
خُدا جس حال میں رکھے اسی
حالت پہ شاکر تھے
حالت پہ شاکر تھے
وہ حمزہ ؓ کا شکارِ آہواں کے واسطے جانا
کبھی کُچھ بھی نہ ملنا
اور خالی ہاتھ آ جانا
اور خالی ہاتھ آ جانا
وہ بچّوں کا تڑپنا ماہی139 بے آب کی صورت
علیؓ کے ضبط میں غصے کے
پیچ و تاب کی صورت
پیچ و تاب کی صورت
عمرؓ کا ہاتھ اکثر قبضہ
شمشیر پر رکھنا
شمشیر پر رکھنا
نبیؐ کے حکم پر سر تکیہ
تقدیر پر رکھنا
تقدیر پر رکھنا
نبیؐ کے حکم کی تعمیل
کرنا اور چپ رہنا
کرنا اور چپ رہنا
غضب کو ضبط کرنا قہر اپنی
جان پر سہنا
جان پر سہنا
وہ بھوکی بچّیوں کا روٹھ
کرفی الفَور من جانا
کرفی الفَور من جانا
خُدا کا نام سن کر صبر
کی تصویر بن جانا
کی تصویر بن جانا
تڑپنا بھوک سے کُچھ روز
آخر جان کھو دینا
آخر جان کھو دینا
وہ ماؤں کا فلک کو دیکھ کر چپ چاپ140 رو دینا
گزارے تین سال اس رنگ سے
ایمان والوں نے
ایمان والوں نے
دکھا دی شانِ استقلال اپنی آن والوں نے
رضا و صبر سے دن کٹ گئے
ان نیک بختوں کے
ان نیک بختوں کے
کہ کھانے کے لیے ملتے رہے
پتّے درختوں کے
پتّے درختوں کے
دکھائی شکل اس آغاز کے انجام
نے اِ ک دن
نے اِ ک دن
چچا کودی خبر اس مصدرِ الہام نے اِ ک دن
کہ دیمک کھا چکی ہے ظالموں
کے عہد ناموں کو
کے عہد ناموں کو
شکستہ کر دیا اللّہ نے باطل
کے خامے کو
کے خامے کو
ہے عبرت کا سبق اس
انتباہِ آسمانی میں
انتباہِ آسمانی میں
فقط نامِ خدا باقی ہے اس تحریر فانی میں
بڑی سختی کرتے تھے قریش اس گھر کی نگرانی
Reviewed by WafaSoft
on
August 27, 2019
Rating:


No comments: