وعدہ نصرت الٰہی
نظارہ دیکھ کر انصار کے
جوش اطاعت کا
جوش اطاعت کا
اٹھا عرش معلیٰ کی طرف
چہرہ نبوت کا
چہرہ نبوت کا
یہ وحدت آج وحدت کے مبلغ
کو پسند آئی
کو پسند آئی
اٹھا کر ہاتھ حضرت نے دعائے
خیر فرمائی
خیر فرمائی
دعا کے بعد لوگوں کو نوید
فتح و نصرت دی
فتح و نصرت دی
برائے جنگ یثرب سے نکلنے
کی اجازت دی
کی اجازت دی
کہا دونوں میں تم کو اک
جماعت ہاتھ آئے گی
جماعت ہاتھ آئے گی
خدا نے وعدہ فرمایا ہے نصرت
ہاتھ آئے گی
ہاتھ آئے گی
رہے گا بول بالا قدرت
حق سے صداقت کا
حق سے صداقت کا
گرے گا جڑ سے کٹ کے نخل
کفر و ظلم و بدعت کا
کفر و ظلم و بدعت کا
فلک پر تھوکنے والے زمیں
پر سرنگوں ہونگے
پر سرنگوں ہونگے
یقین رکھو کہ خود سر
حملہ آور سرنگوں ہونگے
حملہ آور سرنگوں ہونگے
نظارہ دیکھ کر انصار کے جوش اطاعت کا
Reviewed by WafaSoft
on
August 27, 2019
Rating:


No comments: