سید سجاد جیسی بندگی دیکھی نہیں
ایسی سجدوں میںکسی کے روشنی دیکھی نہیں
باوجودِ ناتوانی اور بیماری سلیمؔ
جو ہرادے موت کو وہ زندگی دیکھی نہیں
باوجود ناتوانی اور بیماری سلیمؔ
٭٭٭
ایثار و صبر وضبط کی تصویر بن گیا
دینِ رسولِؐ پاک کی توقیر بن گیا
دُنیا کی جو نظر میں تھا بیمار و ناتواں
کرب وبلا کے بعد وہ شبیر ؑ بن گیا
٭٭٭
حضرت امام علی ؑ ابن حسینؑ
Reviewed by WafaSoft
on
September 01, 2019
Rating:


No comments: