Best Wall Stickers

عجیب کام یہ انجام دے گئیں زینبؑ

 

 

عجیب کام یہ انجام دے گئیں زینبؑ
ہمیں جو پرچم اسلام دے گئیں زینب ؑ


یہ شام و کوفہ کے خطبے بتارہے ہیں ہمیں
جہاں کو امن کا پیغام دے گئیں زینبؑ
٭٭٭
بچھائو فرشِ عزا مجلس امام کرو
یہ ایسا کام ہے تم جس کو صبح وشام کرو


ستم کے منہ پہ طمانچہ ہے یہ عزاداری
پیامِ زینبِؑ بے کس ہے اس کو عام کرو


 

٭٭٭


 
Urdu Naat Lyrics

 
عجیب کام یہ انجام دے گئیں زینبؑ عجیب کام یہ انجام دے گئیں زینبؑ Reviewed by WafaSoft on September 01, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.