Best Wall Stickers

تری حیات کا مقصود ہے مدینے میں - رشید احمد کیانی

تصادمِ حق و باطل ہے میرے سینے میں
قرار اب تو نہ مرنے میں ہے نہ جینے میں


نظامِ مصطفویﷺ کو نہ بھول اے مسلم
تری حیات کا مقصود ہے مدینے میں


طلب جو ہو تو مدینے کی ہو طلب تجھ کو
مزا ہے ساقیء کوثرﷺ سے جام پینے میں


رشید دین کی، دنیا کی ہر خوشی ہے نہاں
کمی ہے کون سی قرآن کے خزینے میں


لیفٹیننٹ کرنل رشید احمد کیانی (ستارہ جرات)

تری حیات کا مقصود ہے مدینے میں - رشید احمد کیانی تری حیات کا مقصود ہے مدینے میں - رشید احمد کیانی Reviewed by WafaSoft on July 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.