Best Wall Stickers

قطعات



قطعات


اللہ
کی پہچان دی قرآن دیاہے

احسان
بڑاہم پہ اللہ نے کیاہے

لازم
ہے ظہیر ہم پہ محمد کی عقیدت

قرآن
یہ کہتاہے یہ فرمانِ خداہے


٭

جب
آمنہ کے لال کوپیغمبری ملی

پہچان
رب کی اور ہمیں بندگی ملی

تاریکیٔ
جہل میں نئی روشنی  ملی

گم
راہ وحشیوںکو نئی زندگی ملی

٭

میرے
آقا کی اگر نظرکرم ہوجائے

گردش
دہر کی ظلمت کی سحرہوجائے

واسطہ
گردعاؤںمیں میرے آقا کا

ہے
یہ ثابت کہ دعاؤں میں اثر ہوجائے


٭

دشمنوں
کاکیا ہے بھلا آپ نے

دشمنوں
کوبھی دی ہے دعاآپ نے

ب
کی مخلوق کواے حبیب خدا

رحمتوں
سے نوازا سداآپ نے


ظہیر
رانی بنوری


 

قطعات قطعات Reviewed by WafaSoft on July 28, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.