نجاشی کا تہیّہ
کیا اب یوں مخاطب اہل
مکہ کے سفیروں کو
مکہ کے سفیروں کو
کہ جاؤ کہہ دو اپنے بھیجنے
والے شریروں کو
والے شریروں کو
کہ جو مظلوم میرے دامنِ
دولت میں آئے گا
دولت میں آئے گا
وہ خود جائے تو جائے کوئی
لے جانے نہ پائے گا
لے جانے نہ پائے گا
مُسلمانوں سے بولا تم
حَبش کو اپنا گھر سمجھو
حَبش کو اپنا گھر سمجھو
مُجھے اپنا معین وہم خیال
وہم نظر سمجھو
وہم نظر سمجھو
یہ دنیا اک مسافر خانہ
ہے ہم سب مسافر ہیں
ہے ہم سب مسافر ہیں
خدا منزل ہے سب کی حنیف
ہے اُن پر جو کافر ہیں
ہے اُن پر جو کافر ہیں
کیا اب یوں مخاطب اہل مکہ کے سفیروں کو
Reviewed by WafaSoft
on
August 26, 2019
Rating:


No comments: