Best Wall Stickers

سچائی کا اثر ظاہر ہوا قلبِ نجاشی پر





نجاشی راہِ  ہدایت پر






سچائی کا اثر ظاہر ہوا
قلبِ  نجاشی پر


وہ بولا کونسا بُرہان
لایا ہے وہ پیغمبرؐ





 سنائیں حضرتِ  جعفرؓ نے چند آیاتِ  قرآنی


نجاشی کے مکدّر دل نے پائی
جن سے تابانی





ہوا دل پر اثر آنکھوں سے
آنسو ہو گئے جاری


کہا لاریب اللہ کی کتابیں
ایک ہیں ساری





قسم اللہ کی اعجاز ہے انجیل
و قرآں میں


اسی کے نطق کی آواز ہے انجیل
و قرآں میں


سچائی کا اثر ظاہر ہوا قلبِ نجاشی پر سچائی کا اثر ظاہر ہوا قلبِ نجاشی پر Reviewed by WafaSoft on August 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.