آنحضرتؐ کی ایک معجز نما پیش گوئی
پکارا یا محمدؐ بخش دیجیے
گا خطا میری
گا خطا میری
میں گمراہی میں تھا بیشک
بدی تھی رہنما میری
بدی تھی رہنما میری
میں تائب ہوں مجھے اک
امن کی تحریر مل جائے
امن کی تحریر مل جائے
ترے دربار رحمت میں مجھے
توقیر مل جائے
توقیر مل جائے
انوکھی التجا تھی مسکرایا
قوم کا ہادیؐ
قوم کا ہادیؐ
پھر اس کو بے تامل امن
کی تحریر لکھوا دی
کی تحریر لکھوا دی
سراقہ سے مخاطب ہو کے یوں
ملہم نے فرمایا
ملہم نے فرمایا
اگرچہ تو ابھی اللہ پر
ایماں نہیں لایا
ایماں نہیں لایا
نرالے رنگ ہیں لیکن خدا
کی شان والا کے
کی شان والا کے
تیرے ہاتھوں میں کنگن دیکھتا
ہوں دست کسریٰ کے
ہوں دست کسریٰ کے
تحیر خیز تھے معجز نما
الفاظ حضرت کے
الفاظ حضرت کے
عیاں فرما دیئے تھے آپ
نے اسرار قسمت کے
نے اسرار قسمت کے
جہاں کو جلوے اس پیشن
گوئی کے نظر آئے
گوئی کے نظر آئے
کہ یہ کنگن سراقہ نے عمر ؓ ے عہد میں پائے 167
پکارا یا محمدؐ بخش دیجیے گا خطا میری
Reviewed by WafaSoft
on
August 27, 2019
Rating:


No comments: