تعمیر خانہ کعبہ
کہا جبریلؑ نے ہاں اے خدا
کے محترم بندو
کے محترم بندو
پھلو پھولو جہاں میں اے
رضا کے آرزو مندو
رضا کے آرزو مندو
یہ ارض پاک جس کے گرد
پہرے ہیں چٹانوں کے
پہرے ہیں چٹانوں کے
ازل سے جس کے آگے سر
جھکے ہیں آسمانوں کے
جھکے ہیں آسمانوں کے
یہ مٹی جس میں دن بھر
آتشیں کرنیں نہاتی ہیں
آتشیں کرنیں نہاتی ہیں
ہوائیں جس کے ذرہ ذرہ
کو سر پر اٹھاتی ہیں
کو سر پر اٹھاتی ہیں
یہی منبع ہے نورِ حق کی دریا بار موجوں کا
کہ مرکز ہے یہی اک امتِ
وسطی کی فوجوں کا 15
وسطی کی فوجوں کا 15
یہی نافِ زمیں ہے
اور یہی مرکز ہے عالم کا 16
اور یہی مرکز ہے عالم کا 16
مقدر ہے یہیں پر اجتماع
اولادِ آدم کا
اولادِ آدم کا
طلوعِ مہرِ ظلمت پاش اسی مٹی سے ہونا ہے
یہیں وہ ابر ہے دامانِ عصیاں جس کو دھونا ہے
عبادت کا نشاں قائم کرو
اس ہو کی بستی میں
اس ہو کی بستی میں
تمہیں اول گنے جاؤ شمارِ
حق پرستی میں
حق پرستی میں
بشارت پا کے دونوں پاک
بندے اک جگہ آئے
بندے اک جگہ آئے
جہاں جبریلؑ نے کعبہ کے
نقشے ان کو سکھلائے
نقشے ان کو سکھلائے
خلیلؑ اللہ اس معبد کی
دیواریں اٹھاتے تھے 17
دیواریں اٹھاتے تھے 17
ذبیح اللہ چونا اور
پتھر دیتے جاتے تھے
پتھر دیتے جاتے تھے
کیا تیار اک مدت میں
کعبہ ان بزرگوں نے
کعبہ ان بزرگوں نے
خدا آگاہ و خوش اخلاق
خوش باطن بزرگوں نے
خوش باطن بزرگوں نے
وفورِ شوق میں اِ ک اِ
ک سے آگے بڑھتا جاتا تھا
ک سے آگے بڑھتا جاتا تھا
مرادیں مانگتا تھا اور دعائیں پڑھتا جاتا تھا 18
پتہ اِ ن کو دیا جبریلؑ
ہی نے سنگِ اسود کا
ہی نے سنگِ اسود کا
خلیلؑ اللہ نے اس کو
مقامِ رُکن پر رکھا
مقامِ رُکن پر رکھا
مکمل ہو گئی تعمیر بیت
اللہ کی اِ ک دن
اللہ کی اِ ک دن
بزرگوں کو مقدس کام سے فرصت
ملی اِ ک دن
ملی اِ ک دن
یہاں سے اٹھ کے پیغمبر
فرازِ کوہ پر آیا
فرازِ کوہ پر آیا
زبانِ وَحی نے چاروں طرف اعلان فرمایا
کہ اے لوگوں یہاں حج و
عبادت کے لئے آؤ
عبادت کے لئے آؤ
خلوص اور صدق نیت نذر دینے
کے لئے لاؤ
کے لئے لاؤ
یہی مرکز ہے سارے دہر میں
ایمان والوں کا
ایمان والوں کا
جھکے گا سر یہیں پر آ کے
اونچی شان والوں کا
اونچی شان والوں کا
یہاں اہلِ طواف اہلِ قیام اہلِ قعود آئیں
یہاں اہلِ رکوع آئیں یہاں اہلِ سجود آئیں
کوئی پیدل چلے کوئی
سوارِ ناقہ لاغر
سوارِ ناقہ لاغر
کریں حج و عبادت پاک
رکھیں یہ خدا کا گھر
رکھیں یہ خدا کا گھر
یہ گھر اللہ کا ہے اور
وہی تم کو بلاتا ہے 19
وہی تم کو بلاتا ہے 19
ہمارا کام تھا تبلیغ ،
دیکھیں کون آتا ہے
دیکھیں کون آتا ہے
کہا جبریلؑ نے ہاں اے خدا کے محترم بندو
Reviewed by WafaSoft
on
August 26, 2019
Rating:
No comments: