Best Wall Stickers

اٹھی اک روز آواز بلند اللہ اکبر کی



قافلہ نبوت شہر یثرب کی طرف



اٹھی اک روز آواز بلند
اللہ اکبر کی

سواری جانب یثرب چلی
محبوب داور کی


نماز جمعہ کا وقت مبارک
راہ میں آیا

یہاں حضرت نے خطبہ جمعہ
کا ارشاد فرمایا


کیا تھا بہر ملت جمعہ
کا آغاز حضرت نے

 امام المرسلیں کی اقتدا کی آج امت 174نے



اٹھی اک روز آواز بلند اللہ اکبر کی اٹھی اک روز آواز بلند اللہ اکبر کی Reviewed by WafaSoft on August 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.