چچا کی فہمائش
یہ کہہ کر چل دیے سب
لوگ ابو طالب بھی گھبرائے
لوگ ابو طالب بھی گھبرائے
انہیں ڈر تھا مبادا قوم
ہی سے جنگ چھڑ جائے
ہی سے جنگ چھڑ جائے
بلایا آپ کو نرمی سے بولے
جان عم دیکھو
جان عم دیکھو
تمہیں لازم ہے ڈالو اس
چچا پر بار کم دیکھو
چچا پر بار کم دیکھو
تم اپنے دین کی تلقین
کو رہنے دو جانے دو
کو رہنے دو جانے دو
بڑھاپے میں ہماری شان
پر دھبہ نہ آنے دو
پر دھبہ نہ آنے دو
میں بوڑھا ہوں اکیلا کل
عرب سے لڑ نہیں سکتا
عرب سے لڑ نہیں سکتا
میں آر بھی جاؤں تو
سارا قبیلہ اڑ نہیں سکتا
سارا قبیلہ اڑ نہیں سکتا
یہ کہہ کر چل دیے سب لوگ ابو طالب بھی گھبرائے
Reviewed by WafaSoft
on
August 26, 2019
Rating:


No comments: