اکابر قریش کی ابو طالب کو دھمکی
شرارت میں کمی کوئی نہ
کی اشرار مکہ نے
کی اشرار مکہ نے
مسلمانوں کو بے بس کر دیا
کفار مکہ نے
کفار مکہ نے
مگر ا س پر بھی جب بڑھتے
رہے پیرو محمدؐ کے
رہے پیرو محمدؐ کے
تو باہم مشورے ہونے لگے
ایذائے بیحد کے
ایذائے بیحد کے
ابو جہل و امیہ، بو
لہب، عقبہ ابو سفیاں
لہب، عقبہ ابو سفیاں
ولید و عاص و عتبہ الغرض جتنے بھی تھے ذیشاں 110
یہ فرزندان تاریکی جو
نور حق سے چندھیائے
نور حق سے چندھیائے
ہوئے اک دن اکٹھے اور
ابو طالب کے گھر آئے
ابو طالب کے گھر آئے
کہا ہم کو بھتیجا آپ کا
بے دین کہتا ہے
بے دین کہتا ہے
ہمارے دین کو انسان کی
توہین کہتا ہے
توہین کہتا ہے
برا کہتا ہے وہ چھوٹے بڑے
سارے خداؤں کو
سارے خداؤں کو
ہبل کو لات کو عزیٰ کو
دیوی دیوتاؤں کو
دیوی دیوتاؤں کو
ہمارے باپ داداؤں کو بھی
گمراہ کہتا ہے
گمراہ کہتا ہے
سوا اپنے خدا کے سب کو
غیر اللہ کہتا ہے
غیر اللہ کہتا ہے
بس اب برداشت کر سکتے نہیں
ہم اس کی جرات کو
ہم اس کی جرات کو
کسی دن دیکھ لیں گے اس
کو اور اس کی نبوت کو
کو اور اس کی نبوت کو
تم اس کا ساتھ چھوڑا
کرو یا کرو تنبیہ سمجھاؤ
کرو یا کرو تنبیہ سمجھاؤ
وگرنہ جنگ کا ساماں کرو
میدان میں آؤ
میدان میں آؤ
شرارت میں کمی کوئی نہ کی اشرار مکہ نے
Reviewed by WafaSoft
on
August 26, 2019
Rating:


No comments: