Best Wall Stickers

ابو سفیان الجھتا آ رہا تھا ان خیالوں سے

شرارت


ابو سفیان الجھتا آ رہا تھا ان خیالوں سے
کیا اب مشورہ بزدل نے ساتھ والوں سے

بہت سوچا بالآخر اک شرارت تازہ طے پائی
بلا کر مرد ضمضم نام کو ترکیب یہ سمجھائی

کہا یہ کام اگر کر دے تو اتنا مال پائے گا
ملیں گے اونٹ سونا بھی کئی مثقال پائے گا

چلا مکے کی جانب اونٹ پر چڑھ کر یہ ہرکارا
بڑھا دو منزلے کرتا ہوا و حرص کا مارا

ابو سفیان الجھتا آ رہا تھا ان خیالوں سے ابو سفیان الجھتا آ رہا تھا ان خیالوں سے Reviewed by WafaSoft on August 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.