Best Wall Stickers

یہ سازش کی ہم آہنگی نجاشی نے بری سمجھی

نجاشی انصاف کی راہ پر


یہ سازش کی ہم آہنگی نجاشی نے بری سمجھی
گُلوئے عدل پر ایسی عدالت اِ ک چھری سمجھی

مسلمانوں کو بھی اس نے بلایا اور فرمایا
کہ تم کو قید کرنے کے لیے یہ وفد ہے آیا

تمھارا جرم کیا ہے قوم کیوں ناراض ہے تم سے ؟
کسی کو قتل کر ڈالا کہ بگڑی کوئی شَے تم سے ؟

تمھارا دین کیا ہے کیا وہ دُنیا سے نرالا ہے ؟
جسے تم یہ سمجھتے ہو کہ سب دینوں سے بالا ہے


یہ سازش کی ہم آہنگی نجاشی نے بری سمجھی یہ سازش کی ہم آہنگی نجاشی نے بری سمجھی Reviewed by WafaSoft on August 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.