اصحاب فیل کا بیان
ہوئی شیطان کو اس مرتبہ بھی سخت ناکامی
تو قبضے میں کیا اک شخص
اس نے ابرہہ 60 نامی
اس نے ابرہہ 60 نامی
یہ حاکم تھا یمن کا اور
حبش کی فوج کا افسر
حبش کی فوج کا افسر
تھا اس کے پاس خونی
ہاتھیوں کا اک بڑا لشکر
ہاتھیوں کا اک بڑا لشکر
یمن میں ڈالی تھی بنیاد اس نے اک کلیسا 61 کی
دیا تھا حکم پوجا ہو یہاں
تصویرِ عیسیٰ کی
تصویرِ عیسیٰ کی
مگر آئے نہ اس ڈھب پر
بتوں کے پوجنے والے
بتوں کے پوجنے والے
اگرچہ ابرہہ نے ملک پر
ڈورے بہت ڈالے
ڈورے بہت ڈالے
اگرچہ نام حق سے سر بسر
یہ لوگ عاری تھے
یہ لوگ عاری تھے
بتانِ کعبہ کے اہلِ عرب لیکن پجاری تھے
کوئی رونق نہ پائی جب یمن
والے کلیسا نے
والے کلیسا نے
کسی کا دل نہ کھینچا
الفتِ تصویرِ عیسیٰ نے
الفتِ تصویرِ عیسیٰ نے
در تثلیث پر گردن جھکائی
جب نہ انساں نے
جب نہ انساں نے
تو یہ پٹی پڑھائی ابرہہ
کو نفسِ شیطاں نے
کو نفسِ شیطاں نے
کہ مکے میں جو کعبہ ہے اسے
جب تک نہ ڈھاؤ گے
جب تک نہ ڈھاؤ گے
اٹھا کر سنگِ اسود کو یہاں
جب تک نہ لاؤ گے
جب تک نہ لاؤ گے
وہاں جب تک براہیمی
عبادت گاہ باقی ہے
عبادت گاہ باقی ہے
عرب والوں میں رسمِ حجِ بیت
اللہ باقی ہے
اللہ باقی ہے
تمہارے اس کلیسا کی طرف کوئی نہ آئے گا
تمہارا دین دنیا میں
کبھی رونق نہ پائے گا 62
کبھی رونق نہ پائے گا 62
خدا کے خانہ وحدت کو
ڈھا دینا ہی لازم ہے
ڈھا دینا ہی لازم ہے
نشان حق زمانے سے مٹا دینا
ہی لازم ہے
ہی لازم ہے
پڑا اس خوئے بد پروار شیطاں
کا بڑا کاری
کا بڑا کاری
کہ فوراً ابرہہ اشرم نے
کی حملے کی تیاری
کی حملے کی تیاری
ہوا تیار خونی ہاتھیوں
کا اک بڑا لشکر
کا اک بڑا لشکر
چلا مکے کی جانب ابرہہ
اس فوج کو لے کر
اس فوج کو لے کر
تھا آگے آگے اک فیل سفید
اس کی سواری میں
اس کی سواری میں
اکڑ کر ابرہہ بیٹھا تھا
اک زریں عماری میں
اک زریں عماری میں
رواں تھیں پیچھے پیچھے ہاتھیوں
کی جنگجو فوجیں
کی جنگجو فوجیں
سمندر کی اندھیری رات میں
طوفان کی موجیں
طوفان کی موجیں
یہ لشکر جا رہا تھا کعبۃ
اللہ کے گرانے کو
اللہ کے گرانے کو
زمیں سے نام حق کا مرکزی
نقطہ مٹانے کو
نقطہ مٹانے کو
یمن سے مکہ تک آبادیاں
جو راہ میں آئیں
جو راہ میں آئیں
وہاں اس فوج نے بربادیاں
ہر سمت پھیلائیں
ہر سمت پھیلائیں
کبھی دیکھے نہ تھے ہاتھی
عرب کے رہنے والوں نے
عرب کے رہنے والوں نے
اثر ان پر کیا شمشیر و
خنجر نے نہ بھالوں نے
خنجر نے نہ بھالوں نے
ہوئی شیطان کو اس مرتبہ بھی سخت ناکامی
Reviewed by WafaSoft
on
August 26, 2019
Rating:


No comments: